(+92) 319 4080233
شرعی قوانین اور پردہ کسی معاشرے پر بوجھ نہیں

ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ اسلام نے پردہ صرف عورت کے لیے نہیں رکھا مرد کو بھی اپنی نگاہوں کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے مرد کو بھی حدود کا پابند بنایا گیا ہے۔

محمد فیاض قریشی

61
شیخ نور الدین عترؒ کی مجالس سے حاصل ہونے والے فوائد

شام کے عظیم علماء میں سے ایک جلیل القدر عالم، ماہر، صالح، متقی، خیر خواہ، محقق، محدث اور مفسر شیخ نور الدین عتر حلبیؒ 6 صفر 1442ھ، مطابق 23 ستمبر 2020ء کو اللہ تعالیٰ کی رحمت میں انتقال فرما گئے۔

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر عبدالسميع الأنيس ترتیب و پیشکش: اسداللہ خان پشاوری

63
ایک مثالی ادارہ

جامعہ بیت العتیق میں الحمدللہ آج 114 کے قریب اساتذہ و عملہ اور 2,500 سے زائد طلبہ و طالبات کا ایک بڑا تعلیمی و تربیتی نظم ہے۔

تعارف مدارس،مولانامنصورحسن

57
دلہا دلہن بہن بھائی نکلے۔

پریشان نہ ہوں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک پاکیزہ رشتے میں جوڑا ہے اور غلیظ گناہ سے بچایا ہے۔ میں اپنی سگی بہنوں جتنا خیال رکھوں گا آپ کا۔

حافظ شاکرقاسمی

79
الوداع باباجی

ایک مسافرِ عمرہ کا آخری سفر؛ حرم کی حاضری سے حرم ہی کی مٹی تک،کبھی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے لیے ایسے فیصلے فرماتا ہے کہ انسان دیکھ کر بے اختیار کہہ اٹھتا ہے: بے شک اللہ جسے چاہتا ہے، جس طرح چاہتا ہے، اپنے پاس بلا لیتا

اسحٰق میاں،سعودی عرب

63
اب بھی وقت ہے رک جائیں

ٹی وی پر پہلے دوپٹے کے ساتھ خواتین دیکھیں، پھر آہستہ آہستہ دوپٹہ اترا، جینز نے جگہ لی، تنگ لباس آئے اور اب تو الامان! ہمیں پتا ہی نہیں چلا کہ کب ہم اپنی آنکھوں کی حیا کھو بیٹھے، کب ہمارے دلوں سے شرم رخصت ہوگئی.

انتخاب:کاشف جاوید

50
جنت المعلیٰ،حضرت قاسمؓ اور حضرت خدیجہؓ کی آخری آرام گاہ

یہ قبرستان اسلام سے قبل بھی مکہ کا مرکزی قبرستان تھا اور یہاں کئی اہم ہستیاں مدفون ہیں، جن میں نبی کریم ﷺ کے دادا حضرت عبدالمطلب جنہوں نے آپ ﷺ کی پرورش کی۔ خواجہ ابوطالب، آپ ﷺ کے شفیق چچا شامل ہیں ۔

اسداللہ

54
فتنوں کے دور میں استقامت کی دعاؤں کا اہتمام کیجیے

علم انسان کو فضیلت ضرور دیتا ہے، لیکن استقامت اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ملتی ہے۔ اسی لیے بڑے بڑے اہلِ ایمان بھی اپنے دل کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے خوف کرتے اور ہدایت و استقامت کی دعائیں مانگتے تھے۔

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

81
تاریخ کوتاریخ سمجھ کر پڑھیں

دینی حلقوں کو سب سے زیادہ ضرورت اسی بات کی ہے کہ ہم جذبات سے پہلے علم، تحقیق اور اصول کو اپنا معیار بنائیں۔

ولی اللہ، طالبِ علم شعبہ ابلاغِ عامہ

80
ماہِ ربیع الاوّل اور اس کے تقاضے

اس مہنےا کو ربعب الاوّل اس لےک کہتے ہںں کہ مہنوکں کے نام کی ترتب میںیہ مہنہں فصل ربعت (موسم بہار) کے شروع مںو واقع ہوا اس وجہ سے اس کا نام ربعی الاوّل رکھا گال۔ (غاتث اللغات

مولانا نعمان نعیم

841
کیا آپ کا پوتا مسلمان رہے گا؟

اس سے پہلے ان کے اندر ایسا علم، یقین اور فکری استقامت پیدا کیجیے کہ شبہات ان کے سامنے آئیں تو وہ انہیں قبول کرنے کے بجائے سمجھنے اور رد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں.

مولانامفتی میجرمحمدعادل مکی

148
یہ سودا کرلوفائدے میں رہوگے

برکت ایک کیفیت ہے جو دکھائی تو نہیں دیتی لیکن گھر بھر دیتی ہے۔ وجہ جانے بغیر اور ان دیکھے انداز میں معاملے سنور جانے کے حکم کہیں اور سے آتے ہیں اور اس کے وسائل غیر محسوس اور انجان ہوتے ہیں بالکل ایسے ہی جیسے ایک گرم دوپ

سرفرازسعیدخان

71
المکتبۃ الذہبیہ نوشہرہ

ڈاکٹر شادمحمدشاد

126
اہل بیت کے فرضی کرداروں سے محبت

​سیدنا علیؓ، سیدہ فاطمہؓ اور حسنین کریمینؓ تمام اہلِ ایمان کی آنکھوں کا تارا ہیں، اور ان کا اصل وارث وہ ہے جو ان کی سیرت پر چلے، نہ کہ وہ جو ان کے نام پر امت میں تفریق پیدا کرے۔

​تحریر: محمد غفران الندوی الہندی

101
علامہ خالد محمودؒ اورعلمی شجرے

علامہ صاحب رح کے لکھے ہوے شجروں کی تفصیل اور اُن کو حاصل کرنے کے طریقے کے بارے میں، میں مفتی فيض الرحمان دامت برکاتہم اور بھائی ثقلين صاحب سے پوچھ کر آپکی خدمت ميں عرض کروں گا۔

انيق احمد خان

130
مقامِ عطاؒ اور دو خصلتیں

حضرت عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ جلیل القدر تابعی تھے بلکہ ساداتِ تابعین میں سے تھے، بیس سال تک مسجد کو اپنا مسکن بنائے رکھا۔

*افادات: شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف افشانی

128
شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کا آخری پیغام

محمد حارث فاضل دارالعلوم کراچی

147
دین کے نام پر کمائی گئی عزت کا اصل امتحان

سب سے زیادہ خوف اُس دن کا ہے جب دین کے نام پر کمائی گئی عزت، اللہ کے دربار میں ایک ایک کرکے گواہی دینے لگے۔ وہ دن جب نہ شہرت کام آئے گی، نہ خطابت، نہ علم کی نمائش، نہ لوگوں کی تعریف، اور نہ ہی سوشل میڈیا کی مقبولیت۔

نوید مسعود ہاشمی

67
ایک نیورواسپیشلسٹ کاقبول اسلام

سورۃ العلق میں ابو جہل کی پیشانی کے بالوں یعنی پیشانی کے حصےکو پکڑنے کا ذکر آتا ہے۔ پیشانی کا یہ اگلا حصہ (prefrontal cortex) ہی انسان کے فیصلے کرنے اور برے یا بھلے کاموں کی شروعات کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

انتخاب:اعجاز حسین عباسی

115
زندگی تبلیغ کے لیے وقف کردی

’’میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگیا تھا۔ میں نے اللہ کے راستے میں مرنے کو بہتر سمجھا اور چار مہینے کے لیے نکل گیااور وہی چار مہینے میرے لیے میری موذی مرض سےشفا کا سبب بن گئے۔‘‘

انورجمالی

126
1 لاکھ 8 ہزار غیرمسلم افراد کو کلمہ پڑھانے والے عالم

-ایک قاری کاانتخاب

70
اذان کا جواب اورایک نکتہ

یہ تعلیم ہمیں عاجزی، اللہ پر بھروسہ اور اس کی مدد طلب کرنے کا سبق دیتی ہے۔ بندہ یہ اعتراف کرتا ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ مدد نہ فرمائے تو وہ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور کامیابی حاصل کرنے کے قابل نہیں۔

مولانامحسن عزیز،فاضل جامعہ بنوریہ عالمیہ

184
منبر کوکمزور نہ ہونے دیجیے

مولاناامام الحق ندوی،بھارت

120
عبادت کے ساتھ کھلواڑ نہ کریں

اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے عبادت کو بھی سماجی اسٹیٹس بنا لیا ہے۔ اب بعض لوگوں کے لیے حج روحانی سفر سے زیادہ “پروفائل اپڈیٹ” بن چکا ہے۔ عبادت کم، اعلان زیادہ۔ خشوع کم، کیمرہ اینگل زیادہ۔

-ایک قاری کاانتخاب

142
ڈاکٹر زغلول اور برٹش لڑکی

ضیاء چترالی

129
امریکی صحافی ٹکر کارلسن کا نماز کی طاقت کا اعتراف

انسانوں یا سیاستدانوں کی پوجا کرنا غلط ہے, کیونکہ کوئی بھی انسان کسی دوسرے کو نجات نہیں دلا سکتا۔ دنیا میں برائی جتنا بھی سر اٹھا لے، جیت آخر کار خدا ہی کی ہوگی ۔

اعجاز حسین عباسی

153
حج کے بعد زندگی

انسان سے اگر کوئی غلطی ہو بھی جائے تو توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لیے صرف ندامت کے دو آنسو چاہیے، ندامت و شرمندگی والا چہرہ ہی کافی ہے۔ اللہ تعالیٰ مہربان ہوجائے گا۔

-آفاق نقشبندی

186
اللہ کا دوست بننا بہت آسان ہے

اللہ تک پہنچنے کے لیے لمبے سفر نہیں کرنے پڑتے، بس کسی ضرورت مند کا سہارا بن جائیے، اللہ خود قریب آ جاتا ہے.

وسیم افضل خان

169
چھوٹی سی دعا، مگر عظیم حفاظت

حکیم مفتی شاہدالاسلام

214
ماہ محرم کی فضیلت اور مسنون اعمال

بہت سے سادہ مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ ماہ محرم منحوس ہےاور کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس مہینہ کو جو اہمیت ملی ہے اس کی وجہ حادثہ کربلا ہے۔ایک تحقیقی مضمون

شیخ مقصود الحسن فیضی

222