(+92) 319 4080233
مولانامحمدحنیف جالندھری کا علما اجتماع سے خطاب

ضبط و نقل: عبدالسلام یوسفزئی

3
مفتی محمد تقی عثمانی کا علمائے کرام سے خطاب

یہ جو مختلف پیشکشیں آرہی ہیں خدا کے لیے ادھر مت جاؤ۔۔۔ادھر ادھر مت جاؤ اس نسبت کا تحفظ کرتے رہوگے تو انشاء اللہ ثم انشاء اللہ کامیاب رہوگے کوئی دنیا کی طاقت تمہیں ہرگز نہیں مٹا سکے گی۔

ضبط و نقل: عبدالسلام یوسفزئی

5
تراث۔اسلامی کتب کا جدید ذہین کتب خانہ مصنوعی ذہانت کے ساتھ

محمدریاض،محمداکمل

9
ذوق مطالعہ کی آبیاری کیسے ہو؟

ہمارے ہاں طلبہ کےلیے ماہانہ تربیتی نشستیں ہوتی ہیں ، جن میں علمی اور کبھی تربیتی موضوعات پر طلبہ سے اساتذہ کرام گفتگو کرتے ہیں، اس بار گفتگو کا عنوان تھا: طلبہ میں مطالعے کا ذوق کیسے پیدا کیا جائے ؟

محمد اکمل جمال

19
مقامِ معلم اور اس کے تقاضے

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

26
فنِ خطابت: اہمیت، حسنِ بیان اور اس کے آداب

جب حسنِ بیان، اخلاصِ نیت اور آدابِ خطابت کا یہ جوہر باہم مل جاتے ہیں، تو الفاظ صرف آواز نہیں رہتے بلکہ دلوں کی گہرائیوں میں اتر جانے والا ایک مستقل پیغام بن جاتے ہیں۔

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

96
علم و عمل میں پختگی اور فنون پر دسترس

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

89
مدینہ یونیورسٹی کی طرف سے قدغن

یونیورسٹی کی جانب سے اصل مراسلے کی تصدیق، پابندی کی واضح نوعیت اور اس کے عملی نفاذ سے متعلق باضابطہ معلومات سامنے آنے کے بعد ہی اس معاملے کے دائرۂ کار کے بارے میں حتمی نتیجہ اخذ کیا جا سکے گا۔

صاحبزادہ ابوبکر المشرقی

107
اہلِ مدارس کے لیے تعمیرِ شخصیت اور ارتقائے تعلیم کاجامع منصوبہ

دینی جامعات کا حقیقی طرۂ امتیاز اور بنیادی مقصد ایسے رجالِ کار اور ماہرینِ فن تیار کرنا ہے جو تحریر و تقریر، تدریس، علمی مناظرہ اور دعوت و ارشاد کے میدانوں میں دورِ حاضر کے چیلنجز کا مردانہ وار مقابلہ کر سکیں۔

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

137
خاموش بھوک، خوددار چہرے اور ہماری ذمہ داری

اساتذہ کی طرف توجہ دیجیے جو واقعی مالی تنگی کا شکار ہیں، ان کی اعانت محض ایک فرد کی مدد نہیں، بلکہ ایک ایسے انسان کا سہارا بننا ہے جو دوسروں کی تعلیم و تربیت میں اپنا وقت اور صلاحیتیں صرف کر رہا ہے۔

مولاناسمیع اللہ عزیز

86
خوفناک جاندار یا ایک پرانی غلط فہمی؟

جس کنکھجورے کو ہم انسانی دماغ کا دشمن سمجھتے ہیں، وہ قدرتی ماحول میں دوسرے چھوٹے جانداروں کی آبادی کو محدود کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اعزاز احمد ،سفیر حشرات

100
پراسرار کمرہ

سوال شاید یہ نہیں کہ اتنے بھاری پتھر اٹھائے کیسے گئے، بلکہ یہ ہے کہ ان معماروں نے ایک ایسی عظیم تعمیر کا پورا منصوبہ کس مہارت سے ترتیب دیا ہوگا؟

محمدعظیم حیات،لندن

83
جب جامعات پہاڑوں تک پہنچیں

گلگت بلتستان کے بچے بھی حق رکھتے ہیں کہ انہیں ملک کے بڑے اور معتبر دینی مراکز کے علمی ذوق، فکری تربیت، تحقیقی مزاج اور دینی بصیرت سے براہ راست استفادہ کرنے کا موقع ملے۔

ڈاکٹرامیرجان حقانی

51
اساتذہ تعلیمی اداروں کا اصل اثاثہ

اساتذہ کے بغیر تعلیم ادھوری ہے، اور تعلیم کے بغیر قوم کی ترقی ناممکن ہے۔جب استاد مضبوط ہوگا تو ادارہ مضبوط ہوگا، اور جب ادارہ مضبوط ہوگا تو قوم مضبوط ہوگی.

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

117
عربی زبان کا فروغ ،مگر کیسے؟

عربی زبان کا فروغ صرف ادارے بنانے سے نہیں، ایک دوسرے کو طاقت دینے سے ہوگا۔

مولاناسمیع اللہ عزیز

121
اچھے استاد کی بیس خوبیاں

استاد کا منصب ایک عظیم امانت ہے۔ اس امانت کا حق ادا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم کے ساتھ عمل، تدریس کے ساتھ تربیت اور اپنے حقوق کے ساتھ فرائض کا بھی خیال رکھے۔

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

188
امتحان دینے کے لیے راہنما اصول

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

148
کیاواقعی نمبر معنی نہیں رکھتے؟

ہمارے ہاں اکثر ایک جملہ بڑی آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے:"نمبر معنی نہیں رکھتے"یہ بات آدھا سچ ہے،پورا سچ کیاہے؟جانیے اس تحریر میں

زیدالحسن

144
عبداللّٰہ بٹ: ایک فراموش شدہ صحافی ادیب کی بازیافت

عبداللّٰہ بٹ اپنے زمانے میں ادبی و صحافتی حلقوں کی جانی پہچانی شخصیت تھے مگر نسبتاً کم عمر زندگی اور وقت کے فاصلے نے ان کا نام نئی نسل کے لیے اجنبی بنا دیا۔کتاب پر تبصرہ

ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری

163
پرائمری نصاب: بوجھ نہیں، بنیاد مضبوط کیجیے

ہمارا مقصد ہر بچے کو جابر بن حیان بنانا نہیں، بلکہ اسے اتنی مضبوط بنیاد دینا ہے کہ کل وہ اپنی صلاحیت اور دلچسپی کے مطابق جابر بن حیان بننے کا راستہ خود تلاش کر سکے۔

ڈاکٹر مولانا عمران خان گنڈاپور

142
جب لوگ کتاب پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟

تحریر: مائیکل سیباسچن(ترجمہ:عرفان جاوید)

157
درس نظامی کی تعلیم اور والدین کی ذمہ داری

آج میں ان والدین سے مخاطب ہوں جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم (درس نظامی) دلوا رہے ہیں یا مستقبل میں دلوانا چاہتے ہیں۔ آپ اس کو آرٹ آف پیرنٹنگ ہی سمجھیں۔

ڈاکٹرامیرجان حقانی

129
اسکول مالکان کی 10 مہنگی غلطیاں

ایک اسکول چلانا صرف طلبہ کی تعداد بڑھانے یا خوبصورت عمارت بنانے کا نام نہیں۔ ایک کامیاب اور مستحکم اسکول کے لیے مضبوط انتظامی نظام، بہتر مالی منصوبہ بندی، قابل اور ذمہ دار اسٹاف، واضح پالیسیز اور معیاری تعلیم بھی ضروری ہ

نعیمہ امین

146
مہتممینِ مدارس کو درپیش بعض مشکلات اور ناانصافیاں

اللہ تعالیٰ تمام اہلِ مدارس، مہتممین، مدرسین، منتظمین، طلبہ اور معاونین کو باہمی اتفاق و اتحاد، اخلاص اور حسنِ عمل نصیب فرمائے، دینی اداروں کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، ان کے ذریعے امتِ مسلمہ کو علومِ دین سے سی

مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ

195
آخر مرغی ہی کیوں؟

صاحبزادہ ابوبکر المشرقی

206
نگری جامعہ کراچی کی

جامعہ کی تاریخ اور اس کے قیام اور کردار اور اس مادر علمی سے جڑے ہوئے مختلف اہم موضوعات اور عوامل پر قلم اٹھایا اور مختصر انداز اختیار کرتے ہوئے پوری ایک جامع کتاب ترتیب دے دی.

رضوان طاہرمبین

192
ہنر کا زوال اور وقت کا سوال

مولانا ابنِ انیس شجاع الرحمٰن بہاولپوریؔ

274
مدارس نصاب میں آدابِ اختلاف شامل کرنے کی ضرورت

ذہن نشین کرایا جائے کہ اختلافات کتنے خوبصورت ہوا کرتے ہیں اور اختلافات رکھنے کے باوجود کیسے محبت،الفت اور احترام کے جذبات قائم رہتے ہیں۔

مولاناظہیرالدین بابر

177
زمین کا سب سے گہرا کنواں

انسان زمین کے اندر کھدائی کرکے کتنی گہرائی تک پہنچ سکا ہے، تو جواب ہے: 12 ہزار 262 میٹر۔ایک دلچسپ معلوماتی تحریر

ضیاء چترالی

181
نئے علماء کہاں گم ہوجاتےہیں؟

اگر ہم نے ابھی سے نئے علما کی صحیح تربیت اور حوصلہ افزائی کا بندوبست نہ کیا، تو آنے والے وقت میں دین کا کام کون کرے گا؟ کون امت کو جوڑے گا؟

محمدعلی،شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ بنوریہ عالمیہ

171