(+92) 319 4080233
دنیا ایسے نیک لوگوں کے دم سے چل رہی ہے

رات گہری ہوتی جا رہی تھی۔ شانگلہ آنے والی سڑک پر خاموشی تھی لیکن خوازہ خیلہ کے ایک گھر میں سب جاگ رہے تھے

ادیب یوسفزئی

46
اگلی تاریخ پر حاضر ہوں

ایک تاریخ، دوسری تاریخ کو جنم دیتی ہے، دوسری، تیسری کو اور تیسری چوتھی کو۔ یہاں تک کہ ایک معمولی نوعیت کے مقدمے میں گرفتار قیدی جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنی عُمر کے کئی قیمتی سال گزار دیتا ہے، جب کہ اس کے مقدمے کا سب سے ن

ڈاکٹر عامر طاسین

53
پانچ لاکھ امریکی ڈالر

جو ہمدردی رکھتےہیں وہ ان کی خاندانی وجاہت اور نام کے حوالے دے رہے ہیں ۔ لیکن خاندانی احترام اور معزز ہونے کی حیثیت اپنی جگہ ، مجھے تو یہ پوچھنا ہے کہ ان کی خاندانی تربیت کہاں ہے؟

سعودعثمانی

50
موبائل سے قربت اپنوں سے دوری

ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم موبائل اور انٹرنیٹ کو غلام بنائیں، آقا نہ بننے دیں، کھانے کی میز پر، خاندانی نشستوں میں، والدین کی مجلس میں، میاں بیوی کی تنہائی میں موبائل سے دوررہیں۔

محمد عثمان انصاری

76
میری چشم دید کہانی

مریضہ نے بتایا: ہم نے اپنی بھابھی پر بد کردار ہونے کا الزام لگا دیا اپنی اس بات کو ثابت کرنے کے لیے ہم نے اپنی ہی گلی کے ایک لڑکے کو تیار کر لیا ہے جس چند روپوں کے عوض یہ الزام قبول کر لیا.

ڈاکٹر زرقا حمید

73
ان کے نام

جن کا کوئی عالمی دن نہیں ہوتا۔مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے کیونکہ جن کے لۓ وہ محنت کرتے ہیں وہی انکا سب کچھ ہوتے ہیں۔

سونیاناز

137
بچے کو خدمت نہیں، پہلے حفاظت سکھائیں

پہلے حفاظت سکھائیں کسی بڑے کا کام کرنے سے پہلے والدین سے پوچھنا ضروری ہے،بچہ بدتمیز نہیں، محفوظ ہونا چاہیے۔

عبدالعلیم

138
جناز ے سے پہلے یہ کام کریں

شاید زندگی کا سب سے دردناک سچ یہی ہے کہ بعض لوگ مرنے کے بعد بہت یاد کیے جاتے ہیں، مگر زندہ رہتے ہوئے بہت تنہا چھوڑ دیے جاتے ہیں.

صوفی محمد رمضان چھینہ،اسلام آباد

118
پشاور سے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں مغوی بچی کا واقعہ

علی ہلال

268
سوشل میڈیا پر بحث کے آداب

ہر فرد کو یہ حق حاصل ہے کہ اس کے وقار کا احترام کیا جائے، اور کسی بھی صورت میں اس کی تضحیک نہ کی جائے۔اسی طرح، کسی بھی مرد کو، خواہ وہ کسی بھی عمر یا پس منظر سے تعلق رکھتا ہو، تضحیک کا نشانہ نہ بنایا جائے۔

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

162
یکجہتی کشمیر اور تاریخ کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر ایک ایسا دن ہے جو ہر سال 5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا اور ان کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرنا ہے۔

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

612
والدین کے حقوق اور تربیتِ اولاد

نماز روزہ حج زکوٰۃ ذکر، تلاوت، تسبیح وغیرہ ان چیزوں کو تو ہم دین سمجھتے ہیں لیکن حقوق العباد کو ہم نے غیر ضروری سمجھ رکھا ہے ہوا ہے

مولانا نعمان نعیم

5783
انسان اور تکبّر؟

شطارن ایک اییب لعنک شخصت ہے جسے تکبّر ہی کی وجہ سے اﷲ تعالیٰ کے دربار سے مردود قرار دیتے ہوئے ہمشہن ہمشہ کے لےر خارج کردیا گار۔

مولانا نعمان نعیم

828
تبلیغی جماعت کی عالمگیریت اور مراکشی شہداء

’’ہم نے اور آپ نے کلمہ لاالٰہ الاّاﷲ محمد رسول اﷲ پڑھا ہے جس مںس ہم نے اﷲ سے وعدہ کاا ہے کہ ہم یہ دنو ی زندگی ترسے حکموں اور نبیﷺ کے طریقوں کے مطابق گزاریں گے

مولانا نعمان نعیم

499
انسانیت کی تلاش

دانشوروں کا خافل ہے کہ انسانتر کا سب سے بڑا مرض یہ ہے کہ اس کی ایک بہت بڑی تعداد اییب ہے جسے پٹل بھر کر کھانا نہںل ملتا۔ انہوں نے اس کا حل یہ نکالا کہ ایسے نادار لوگوں کو بلامعاوضہ دو وقت کا کھانا فراہم کات جائے۔ یناً ی

مولانا نعمان نعیم

450
والدین کی وفات کے بعد ان کے حقوق

یا رسول اﷲ ﷺ!کیا میرے والدین کے مجھ پر کچھ ایسے بھی حقوق ہیں جن کو میں ان کے مرنے کے بعد ادا کروں؟

ڈاکٹرمولانامحمدجہان یعقوب

9438