(+92) 319 4080233
حدیث میں مؤمن کی تشبیہ اور اس کی حکمت

پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمان کو کھجور کے درخت سے تشبیہ دی ہے،جس کا ہر حصہ نفع بخش ہوتا ہے۔ اس اشارے میں یہ حقیقت پوشیدہ ہے کہ ایک سچا مسلمان جہاں بھی ہو، وہ خیر، رحمت اور بھلائی کا ذریعہ بنتا ہے۔

مولاناسمیع اللہ سالم

31
’’تکملہ فتح الملھم‘‘کاامتیاز

حال میں احادیثِ رسولﷺ عصرِ حاضر کے پس منظر میں نام سے دو جلدوں میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کی ایک کتاب شائع ہوئی ،جوعصرِ حاضر کے بدلتے احوال میں احادیث سے رہبری فراہم کرتی ہے۔

مفتی عبدالوہاب سلطان ڈیروی

59
علم حدیث کا ایک عظیم کارنامہ

”الموسوعة الحدیثیة لمرویات الإمام أبی حنیفة“ ۲۰ جلدوں میں منظر عام پر،علماء احناف پر امام صاحبؒ کا ایک قرض تھا گویا وہ ادا ہوگیا۔

محمدنعمان مکی،مکہ مکرمہ

108
حج و عمرہ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں

حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص اللہ کلئےھ حج کرے اس طرح کہ اس حج مںی نہ (کوئی فحش بات ہو اور نہ فسق ہو اور نہ کوئی گناہ وہ حج سے ایسا واپس ہوتا ہے جسال اس دن تھا جس دن ماں کے پٹی سے نکلا تھا۔(متفق علہی، مشکوٰۃ)

مولانا نعمان نعیم

4017
ماہِ ذی الحجہ کے خصوصی اعمال بشمول قربانی

شریعت نے نو ذی الحجہ کے دن کو یوم عرفہ کا نام دیا ہے اور واضح طور پر فقہائے کرام نے یہ مسئلہ سمجھایا ہے کہ اگر کوئی حج کرنے والا کسی بھی عذر سے عرفہ کے دن مدکان عرفات مں حاضری نہ دے سکا ہو وہ عرفہ کے دن کا سورج غروب ہون

مولانا نعمان نعیم

508