(+92) 319 4080233
کالم نگار

ڈاکٹر راجہ سعد خان

ڈاکٹر راجہ سعد خان

پروفائل | تمام کالمز
2026/11/08
موضوعات
کینسر۔احتیاطیں
کینسر کا مرض جس خاندان میں ہو چکا ہو اس خاندان کے ہر فرد کو ہومیوپیتھک پوٹینسی Carsinosin CM کی ایک خوراک ہر دوسرے تیسرے ماہ ایک سال تک لینی چاہیے -

اگر آپ کزن میرج کر چکے ہیں تو conception سے پہلے پہلے Syphlinium 1M کی چند خوراکیں پندرہ دن کے وقفے سے میاں بیوی دونوں کھا لیا کریں- حمل کے بعد عورت دو خوراکیں کھا لے-

اگر خاندان میں پھیپڑوں کی کوئی بھی بیماری کی ہسٹری ہو تو کزن میرج سمیت ، چاہے مرض کوئی بھی ہو، جب تک پہلے Tuberculinum 1M نہیں کھائیں گے کوئی ہومیوپیتھک دوا مکمل اثر نہیں کرے گی -

اسی طرح خاندانی ہسٹری کے حوالے سے دل و جگر ، مثانے ، بیضہ دانی ، پیشاب کی تکالیف اور باقی کئی عوارض کے علاج سے یا ہڈی جوڑ کے لئے بھی Medorrhinum 1M یا CM یا اس کے ساتھ Thuja 1M ضرور استعمال کریں-

جلدی علاج کا خاندانی پس منظر ہو تو Sulfur یا Psorimum کے استعمال کے بغیر اکثر ہومیوپیتھک ادویات موثر نہیں ہوتیں-

اچھا پھیپھڑوں کے جملہ امراض کی خاندانی ہسٹری میں ایک اور دوا Bacillinium بھی بڑی طاقت میں استعمال کی جا سکتی ہے-

یاد رکھیے! کوئی بھی دوا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ہر گز استعمال نہیں کرنی -

کالم نگار : ڈاکٹر راجہ سعد خان
| | |
61