ضبط و نقل: عبدالسلام یوسفزئی
یہ جو مختلف پیشکشیں آرہی ہیں خدا کے لیے ادھر مت جاؤ۔۔۔ادھر ادھر مت جاؤ اس نسبت کا تحفظ کرتے رہوگے تو انشاء اللہ ثم انشاء اللہ کامیاب رہوگے کوئی دنیا کی طاقت تمہیں ہرگز نہیں مٹا سکے گی۔