تحریم ریاض
آج میری نہیں، تہذیب کی ریٹائرمنٹ ہو رہی ہے۔ جیسے آج صرف میں اس ادارے سے رخصت نہیں ہو رہا، بلکہ میرے ساتھ وہ ساری تہذیب بھی رخصت ہو رہی ہے جو ہم نے اپنے بڑوں سے سیکھی تھی۔