محمدعظیم حیات،لندن
سوال شاید یہ نہیں کہ اتنے بھاری پتھر اٹھائے کیسے گئے، بلکہ یہ ہے کہ ان معماروں نے ایک ایسی عظیم تعمیر کا پورا منصوبہ کس مہارت سے ترتیب دیا ہوگا؟