ایک مختصر اور مبارک عمل
اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرمائے آج صورت حال یہ ہے کہ یہ عادت عام ہوتی جا رہی ہے کہ آدمی صرف اسی کو سلام کرتا ہے جسے جانتا پہچانتا ہو اور جو اجنبی ہو ، اسے نظر انداز کر دیتا ہے ۔
مولاناقدیم جان،استاد ولائبریرین جامعہ بنوریہ عالمیہ
240