اساتذہ کی طرف توجہ دیجیے جو واقعی مالی تنگی کا شکار ہیں، ان کی اعانت محض ایک فرد کی مدد نہیں، بلکہ ایک ایسے انسان کا سہارا بننا ہے جو دوسروں کی تعلیم و تربیت میں اپنا وقت اور صلاحیتیں صرف کر رہا ہے۔
مولاناسمیع اللہ عزیز
عربی زبان کا فروغ صرف ادارے بنانے سے نہیں، ایک دوسرے کو طاقت دینے سے ہوگا۔
مولاناسمیع اللہ عزیز