پاکستان بھی لیاقت ہی ہے، قدرت نے سمندر دریا پہاڑ صحرا چاروں موسم کھیت کھلیان سب کچھ دے رکھا ہے لیکن سسٹم نے پاکستان کے آگے گڑھے کھود رکھے ہیں ۔
احسان کوہاٹی
دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے علی جمیل کو خون میں لت پت کردیا اور اس کی اہلیہ کو بھی زخمی کردیا علی جمیل جانبر نہ ہوسکا دم توڑ گیا۔
احسان کوہاٹی