معاصر مغربی فلسفے کے ممتاز مفکر ایلوِن پلانٹنگا (Alvin Plantinga) کی معروف تصنیف *God, Freedom, and Evil* کا اردو ترجمہ *خدا، آزادی اور شر* کے عنوان سے شایع ہوا .
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
عربی ادب میں اس قبیل کے لوگوں کو “ثُقَلاء” کہا گیا ہے اور انھی ناپسندیدہ کرداروں کی حکایات، مضحکہ خیز حرکتوں اور برجستہ جوابوں پر مشتمل ایک نہایت شگفتہ کتاب *الثُّقَلاء* ہے.
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
عمدہ کتابوں کا ایک ہی بار مطالعہ کفایت نہیں کرتا... انھیں بار بار پڑھنا پڑتا ہے تا کہ علم دل میں بیٹھے، ذہن میں اترے اور طبیعت کا حصہ بن جائے.
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
لفظ ت،مفہوم ، تاریخ بھی وہی؛ قضیہ بھی وہی۔صرف قائل بدل گیا ہے توفتویٰ بدل گیا۔عبارت نہیں، آدمی کانام دیکھ کر فتویٰ دینا ہی عصبیت ہے۔
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
عبداللّٰہ بٹ اپنے زمانے میں ادبی و صحافتی حلقوں کی جانی پہچانی شخصیت تھے مگر نسبتاً کم عمر زندگی اور وقت کے فاصلے نے ان کا نام نئی نسل کے لیے اجنبی بنا دیا۔کتاب پر تبصرہ
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
سوال یہ ہے کہ 2026ء میں ہم کیا کر رہے ہیں؟ قانون ایک عقیدے کی آئینی سرحد متعین کرسکتا ہے، آنے والی نسلوں کے دل و دماغ میں اس عقیدے کو زندہ نہیں رکھ سکتا۔ یہ کام ہمیں کرنا ہے۔
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
بلیغی جماعت کے طریقِ کار، بعض تعبیرات یا ترجیحات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے؛ آخر انسانوں کا کوئی کام نقد سے بالاتر نہیں مگر یہ حقیقت کون جھٹلائے گا کہ دعوتِ دین کو عام مسلمان کے ہاتھ میں تھما کر گلی، کوچے اور بازار تک پہنچا
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری
اہلِ سنت کا متوازن موقف یہی ہے کہ ظلم کو ظلم کہا جائے، اہلِ بیت کے حق کو حق سمجھا جائے، تاریخ کی سیاہی پر سفیدی نہ پھیری جائے لیکن زبان کو بھی شریعت کے ادب سے آزاد نہ کیا جائے۔
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری