نسلوں کوفکری زوال سے بچاناہوگا
اگر ہمیں اپنی نسلوں کو فکری زوال سے بچانا ہے تو تفریح حاصل کرتے رہنے کی عادت کو چھوڑنا ہوگا۔ سنجیدہ ہونا ہوگا، معیاری اور علمی گفتگو اور عمل کی طرف آنا ہوگا اور اس کے لیے آپ کو ناچنے گانے والوں کی بجائے علمی شخصیات سے جڑ
فیض عالم
56