(+92) 319 4080233
کالم نگار

مولانامحمداکبر

مولانامحمداکبر

پروفائل | تمام کالمز
2026/08/15
تمام کالمز
ٖفضلائے کرام قرآن سے تعلق جوڑیں

فراغت کے بعد ہرفاضل کوایک سال تخصص فی القرآن وعلومہ میں لگانا چاہیے،اس کے لیے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا شعبہ تخصص فی القرآن وعلومہ بہترین انتخاب ہوسکتاہے۔(مدیر)

مولانامحمداکبر

154
تین جگہوں میں ٹھہراؤ کی عادت بنائیے

جو انسان تین جگہوں میں اپنے آپ کو سکون یعنی ٹھہرنے کا عادی بنا لیتا ہے، اسے بقیہ کاموں کو بھی سکون سے مینیج کرنا آجاتا ہے کیونکہ ان تین جگہوں میں ٹھہرنا اور سکون پانا آج کے بھاگتے انسان کےلیے بہت مشکل ہے۔

مولانامحمداکبر

68
آنکھ بند کرنا سیکھو

فرمایا: "آنکھیں بند کرنا سیکھیں" مجھے اس وقت یہ بات ویسے ہی لگی جیسے ہم عموما کسی بزرگ سے رسمی طور پر نصیحت کا کہتے ہیں اور پھر منٹوں میں اسے بھول جاتے ہیں۔ سو ہم بھی بھول گئے۔

مولانامحمداکبر

126
خود کوقرآن کے سپرد کردو

آئیں! اپنے آپ کو قرآن کے حوالے کریں اور زندگی کے کنارے سے نکل کر معاشرے میں اتریں، اپنا اثر دکھائیں، معجزہ دکھائیں اور ساری دنیا کو بدل ڈالیں۔

مولانامحمداکبر

130
قرآنی اشارات وکنایات

قرآنِ کریم کے اسلوب کی ایک نمایاں خوبی یہ ہے کہ وہ بعض نازک اور حساس مقامات پر کھل کر بات کرنے کے بجائے اشارات اور کنایات استعمال کرتا ہے ۔

مولانامحمداکبر

120