اصلاح احوال کی ضرورت
معاشرے میں اچھائی کا فروغ اور برائی سے روک اللہ تعالیٰ کا حکم ہے ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ دین کی بات دوسروں تک پہنچائے۔تمام انبیاء کرام علیہم السلام نے اپنی زندگیوں میں تبلیغ کا فریضہ بحسن و خوبی سرانجام دیا ہے۔
پروفیسر مفتی محمد بلال شیروانی
460