مولاناڈاکٹرشاہ محمودوزیری
مدرس جامعہ بنوریہ عالمیہ
بعض اوقات جب خدا کسی مصلحت کے تحت دعا قبول نہیں کرتا تو لوگ دہریے بن جاتے ہیں ، اس کے وجود سے ہی منکر ہو جاتے ہیں۔