محمد اکمل جمال
ہمارے ہاں طلبہ کےلیے ماہانہ تربیتی نشستیں ہوتی ہیں ، جن میں علمی اور کبھی تربیتی موضوعات پر طلبہ سے اساتذہ کرام گفتگو کرتے ہیں، اس بار گفتگو کا عنوان تھا: طلبہ میں مطالعے کا ذوق کیسے پیدا کیا جائے ؟