ساجدعلی
افراد اپنے نام کے ساتھ خود القابات لکھتے اور بولتے ہیں۔ خود ہی اپنے آپ کو عظیم ترین شاعر اور ادیب قرار دے رہے ہیں, صاحبان علم بھی خود کو بلاتکلف مولانا، حضرت، علامہ وغیرہ کہہ رہے ہوتے ہیں۔