ماریہ عظیم
سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں کہ میں جنگ بدر میں حضرت مقدادؓ کے ساتھ تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ مجھے اس جنگ میں ان کے ساتھ ہونا اس قدر محبوب ہے کہ تمام دنیا اس کے آگے کچھ نہیں .