عبداللہ عبداللہ
ہم لاعلمی میں اپنی مجبوریوں کو اور چھوٹی چھوٹی ضروریات زندگی کو اپنی خواہشات سمجھ رہے ہوتے ہیں ، حالانکہ ہماری حقیقی خواہشات تو اس چھوٹے کنویں سے باہر دور،کہیں بہت دور موجود ہوتی ہیں ۔