آغا شورش کاشمیریؒ
یہ لوگ کسی تحریک کی پیداوار نہیں۔ ان کا کوئی مثبت ذہن نہیں۔ ان کے ہاں تنظیم لفظ ضرور بولا جاتا ہے، لیکن تنظیم کی کوئی گھاٹی انہوں نے قطع نہیں کی۔