مولانامحمدرضوان عزیز
ایسا نہ ہو کہ قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ اسی بات پر خفا ہو جائیں کہ تم نے میرے لیے میرے صحابہ کے ساتھ رعایت کیوں نہیں کی، میرے صحابہ کو برا بھلا کیوں کہا، ان کے دل آزاری کا سبب کیوں بنے.