تحریر یونس اباسین
لوگ اسلام کے مطابق سادہ طرز زندگی گزارتے ہیں، طبیعت میں حریت، جفاکشی اور مہمان نوازی پائی جاتی ہے۔ آج وادی گومل اپنی تمام تر رعنائیوں کے باوجود بدامنی کا شکار ہے، یہاں کے باسی امن کے متلاشی ہیں۔