یمین الدین احمد
اصل زہد یہ ہے کہ دولت آپ کے پاس ہو، لیکن آپ کا دل اس کا غلام نہ بنے۔آپ دولت کے مالک ہوں، دولت آپ کی مالک نہ بن جائے۔