الغزالی یونیورسٹی، پیشن انٹرنیشنل یونیورسٹی اور اعجازِ علمی: چند علمی سوالات
ایسے ادارے قائم کیے جائیں جو محض مغربی علوم کو اسلامی رنگ میں پیش کرنے کے بجائے خود ان علوم کی علمیاتی بنیادوں، مناہجِ تحقیق اور فلسفیانہ مفروضات کا تنقیدی جائزہ لے سکیں۔
عاصم افتخار
45