اساتذہ کے بغیر تعلیم ادھوری ہے، اور تعلیم کے بغیر قوم کی ترقی ناممکن ہے۔جب استاد مضبوط ہوگا تو ادارہ مضبوط ہوگا، اور جب ادارہ مضبوط ہوگا تو قوم مضبوط ہوگی.
مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ
استاد کا منصب ایک عظیم امانت ہے۔ اس امانت کا حق ادا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم کے ساتھ عمل، تدریس کے ساتھ تربیت اور اپنے حقوق کے ساتھ فرائض کا بھی خیال رکھے۔
مولاناآصف ظہیر،کوہاٹ