شیخ نور الدین عترؒ کی مجالس سے حاصل ہونے والے فوائد
شام کے عظیم علماء میں سے ایک جلیل القدر عالم، ماہر، صالح، متقی، خیر خواہ، محقق، محدث اور مفسر شیخ نور الدین عتر حلبیؒ 6 صفر 1442ھ، مطابق 23 ستمبر 2020ء کو اللہ تعالیٰ کی رحمت میں انتقال فرما گئے۔
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر عبدالسميع الأنيس ترتیب و پیشکش: اسداللہ خان پشاوری
63