Sidra Naseem
اپنی توانائی کسی کی کردار کشی پر خرچ کرنے کے بجائے اپنے کردار کی تعمیر پر خرچ کریں۔ آج کسی کی کردار کشی کر کے جو ذہنی سکون آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اپ کے مقدر میں نہیں ۔