ایسا ظلم کہ لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ جائیں
اگر تحقیقات میں ایسے شواہد سامنے آئیں تو اس پہلو کو نظرانداز بھی نہیں کیا جانا چاہیے۔ہیشمل کے لیے انصاف صرف ایک خاندان کا مطالبہ نہیں بلکہ انسانی حقوق، بچوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کا تقاضا ہے۔
مولاناضیاءلرحمٰن،فاضل جامعہ بنوریہ عالمیہ
46