وقار شیرازی
پیسہ کمانے کے صرف دو بنیادی طریقے ہیں،دنیا میں موجود بڑی بڑی کمپنیاں اور اربوں ڈالر کمانے والے کاروبار کسی نہ کسی شکل میں انہی دو طریقوں پر کام کر رہے ہیں۔