اس کالم میں درج خیالات سے ادارے کا قطعی اتفاق ضروری نہیں،جوابی کالموں کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
نادیہ زید
والدین کے لیے مجھے اس سے بڑھ کر کوئی انعام نہیں لگتا کہ ایک دن وہ اپنے سب بچوں کو اپنی اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن دیکھیں، اور دل میں یہ آسودگی اتر آئے کہ برسوں کی دی ہوئی محبتیں اور قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔
نادیہ زید