عائشہ ملک بنت یعقوب
آپ اگر اپنی تکالیف بیان کرنے میں سچے ہیں تو آپ کو ان کا حل دے دیا گیا ہے ، عمل کرنا آپ پر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو قدر دان بنائے، مبارکباد اس خیر کے لیے جو آپ تک پہنچی ہے۔