حدیث میں مؤمن کی تشبیہ اور اس کی حکمت
پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمان کو کھجور کے درخت سے تشبیہ دی ہے،جس کا ہر حصہ نفع بخش ہوتا ہے۔ اس اشارے میں یہ حقیقت پوشیدہ ہے کہ ایک سچا مسلمان جہاں بھی ہو، وہ خیر، رحمت اور بھلائی کا ذریعہ بنتا ہے۔
مولاناسمیع اللہ سالم
33