محترمہ وریشہ فیضی،بھارت
سرزمین انبیا کے باون ایسے شہداء کے حالاتِ زندگی پر مشتمل ایک منفرد تصنیف ، جنہوں نے اپنے ایمان، وطن اور آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانه پیش کیا۔