ڈاکٹر عمر عبد الکافی(ترجمہ:ثناءاللہ حسین)
بچپن سے ہی مجھے سورۃ القریش حفظ تھی، لیکن جب میں نے اس کی تفسیر پڑھی تو میرے دل میں اللہ تعالٰی کا خوف اور زیادہ بڑھ گیا۔