سفید پوش گھرانوں کا المیہ
سفید پوش طبقہ… یا ورکنگ مڈل کلاس جن کے آباؤ اجداد ان کے لیے نہ کوئی جما جمایا کاروبار چھوڑ کر گئے، نہ جائیدادیں، نہ کرایوں پر چلنے والی دکانیں…ان کی پروگرامنگ میں کچھ چیزیں پیدائشی طور پر فٹ ہوتی ہیں۔ اعتدال پسندی… میانہ
سونیاکنول
62