ابن انشاء
ایک طرف تو انہوں نے کسی پر یہ راز افشا نہیں کیا کہ یہ مجموعے ان کا نتیجۂ فکر نہیں۔ دوسری طرف جب لینن انعام لے کر آۓ تو تمغہ اور آدھے روبل میرے سامنے ڈھیر کر دیۓ کہ اس کے اصل حق دار آپ ہیں۔