جھوٹی روایات سے نفرت پیدا کرنا انکار تاریخ نہیں بلکہ صحیح تاریخ کی طرف بڑھنے کی دعوت ہے۔
مولاناظہیرالدین بابر
ذہن نشین کرایا جائے کہ اختلافات کتنے خوبصورت ہوا کرتے ہیں اور اختلافات رکھنے کے باوجود کیسے محبت،الفت اور احترام کے جذبات قائم رہتے ہیں۔
مولاناظہیرالدین بابر