مدینہ منورہ میں جمعہ کی بابرکت ساعتیں اور روضہ اطہر پر حاضری
اس لمحے زبان سلام پڑھ رہی تھی، لیکن دل کی زبان بے آواز جذباتی باتیں کررہی تھی ،حضور ﷺکو سلام پیش کرنے کے بعد ہم نے سیدنا ابوبکر صدیقؓ اور سیدنا عمر فاروقؓ، ان رفیقان باصفا کی خدمت میں بھی سلام عرض کیا ۔
سید شعیب حسینی ندوی
44