سعودعثمانی
جو ہمدردی رکھتےہیں وہ ان کی خاندانی وجاہت اور نام کے حوالے دے رہے ہیں ۔ لیکن خاندانی احترام اور معزز ہونے کی حیثیت اپنی جگہ ، مجھے تو یہ پوچھنا ہے کہ ان کی خاندانی تربیت کہاں ہے؟