ہم ہر روز عمر، رزق، وقت اور اولاد میں برکت کی دعائیں تو مانگتے ہیں، لیکن المیہ یہ ہے کہ ہم نے ان اسبابِ برکت کو یکسر چھوڑ دیا ہے جنہیں شریعت نے حصولِ برکت کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
محمد عثمان انصاری
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم موبائل اور انٹرنیٹ کو غلام بنائیں، آقا نہ بننے دیں، کھانے کی میز پر، خاندانی نشستوں میں، والدین کی مجلس میں، میاں بیوی کی تنہائی میں موبائل سے دوررہیں۔
محمد عثمان انصاری