ڈاکٹر سلیم خان مروت (ماہرِ نفسیات)
آپ کا دماغ آپ کی ہر سوچ کو سن رہا ہے۔ آج آپ جو بول رہے ہیں، وہی کل آپ کا دماغ بن رہا ہے۔ اپنی زبان سنبھالیں، اپنا دماغ بچائیں۔