'میرے بیٹے کے جسم میں کیڑے بھی پڑ جائیں تو میں نے نہیں اٹھنا۔ مجھے میرا قا۔۔ تل دے دیں میں چلا جاؤں گا۔ میں اس قا۔۔ تل کو اپنے بیٹے کی ماں کے سامنے کھڑا کرنا چاہتا ہوں،غمزدہ باپ
ادیب یوسفزئی
رات گہری ہوتی جا رہی تھی۔ شانگلہ آنے والی سڑک پر خاموشی تھی لیکن خوازہ خیلہ کے ایک گھر میں سب جاگ رہے تھے
ادیب یوسفزئی
15 مئی 2026 کو ایک سماعت کے دوران چیف جسٹس سوریا کانت نے کہا کہ 'جو نوجوان بے روزگار ہیں، وہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ بن جاتے ہیں اور پھر ہر ایک پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ یہ معاشرے کے کاکروچ (پیراسائیٹ) ہیں۔
ادیب یوسفزئی
ڈاکٹر عالیہ رحمان سنہ 2005 میں آسٹریا سے فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پاکستان واپس آ گئیں۔ سنہ 2008 میں ایم اے او کالج میں ملازمت شروع کی, ان کے پاس ذاتی گاڑی بھی تھی ۔
ادیب یوسفزئی