اسلام آپ کو الگ تھلگ نہیں دیکھنا چاہتا، لیکن آپ کو ہر ایک کے سامنے مکمل طور پر بے نقاب بھی نہیں دیکھنا چاہتا۔اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے سلامت رکھے.
ثناءاللہ حسین،صوابی
اپنے گناہ پر اصرار، ضد، ڈھٹائی اور "ہم تو ایسے ہی ہیں" کا ابلیسی لہجہ اختیار کرنا، گناہ پر تکبر کرنا اور اسے اپنی جبلت کا جواز بنا لینا دل پر زنگ (ران) چڑھا دیتا ہے۔
ثناءاللہ حسین،صوابی