غامدی صاحب کے شاگرد جناب حسن الیاس صاحب نے فقہا پر اعتراض کیا ہے کہ فقہا نماز کے احکام متعین کرنے کے لئے ایسی قرآنی آیات کو حوالہ بناتے ہیں جن کا دور دور تک وہ موضوع نہیں ہوتا۔
ڈاکٹرزاہدصدیق مغل
اتمام حجت کے نام پر قتال و بعض سزاؤں (جیسے کہ ارتداد) کے جن احکام کو جناب غامدی صاحب نبی کے براہ راست اور تاریخی مخاطبین تک محدود کرتے ہیں وہ ایک بے بنیاد مفروضے پرمبنی ہے،ایک مدلل تحریر
ڈاکٹرزاہدصدیق مغل