20 جون 2020ء کی وہ المناک گھڑی جب مفتی محمد نعیم ؒ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ،وہ حقیقت میں علم و عمل کے ایک عہد کا خاتمہ اور لاکھوں سروں سے شفقت کے سائے کا اٹھ جانا تھا۔
مولانامحمدنذیرناصر
مفتی تقی عثمانی صاحب کی علمی وجاہت، حدیث کی شروحات، اور جدید فقہی مسائل پران کی عالمی گرفت انہیں اس دور میں اس لقب کا سچا مستحق بناتی ہے، چاہے وہ خود اپنی عاجزی کی وجہ سے اسے ناپسند ہی کیوں نہ کریں۔
مولانامحمدنذیرناصر