جو شخص اپنے غم اور پریشانی کا خاتمہ چاہتا ہے، اسے چاہیے کہ یہ سات آیات پڑھے جنہیں 'الآيات المنجيات' (نجات دلانے والی آیات) کہا جاتا ہے۔
ثناءاللہ حسین،صوابی
ثناءاللہ حسین،صوابی
رسول اللہ ﷺ ہر رات (سونے سے پہلے) ان کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ نبی کریم ﷺ اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک "المسبحات" نہ پڑھ لیتے۔ آپ ﷺ فرماتے تھے: "ان میں ایک ایسی آیت ہے جو ہزار آیتوں سے افضل ہے۔
ثناءاللہ حسین،صوابی