ابن جاویدنظامی
ہر طرف فکری دھند چھائی ہوئی ہے۔ عوام کنفیوژن کا شکار ہیں، نوجوان نسل مذہبی و سیاسی بیانیوں پر اعتماد کھو رہی ہے، اور علماء خود عدم تحفظ کے احساس میں مبتلا ہیں۔