جس دفتر میں آپ کی عزت نہیں ہوتی آپ کب تک وہاں نوکری کرتے ہیں؟ موقع ملتے ہی پہلا کام کیا کرتے ہیں؟تو بھائی، اتنی سی بات ہے۔ ایک لطیفہ زندگی کا دیمک بن سکتا ہے اگر سمجھنے والا کوئی ہو تو!
حسنین جمال
یہ تحریر نواں شہر ملتان والے اس گھر کی یاد میں لکھی گئی جو میرا پہلا گھر تھا اور بعد کے نو دس گھروں کی ایک آدھ یاد کہیں ٹانک دی گئی۔
حسنین جمال