یوسف سراج
اب وہ مر گیا ہے اور آپ کو تصوف سے شغف ہے ، آپ اسے معاف کیوں نہیں کر دیتے ۔آپ اسے مرا ہی کیوں رہنے نہیں دیتے،اپنے کچوکوں کے لئے آپ اسے بار بار زندہ ہونے پر کیوں مجبور کرتے ہیں۔